Dr. Waqar Khan Poet/Writer
ڈاکٹر وقار خان کی شاعری(غزل، نظم) اور نثر اعزازات: 26 ایوارڈز شاعری میں ، ورلڈ اوسمک ایوارڈ ۔
Friday, 22 January 2016
Asrar e kayenat hain mery bayan main Ghazal by Dr.Waqar Khan
اسرار ِکائنات ہیں میرے بیان میں،
کتنے ہی آسمان ہیں اِس آسمان میں،
یہ عشق ماورائے وجود و نبود ہے،
ڈھونڈا گیا اِسے مگر کون و مکان میں،
اے تشنگانِ جام ِ عدم، عاشقانِ دشت،
رکھا ہی کیا ہے اپنے لیے اِس جہان میں۔
ڈاکٹر وقار خان
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment